4 نومبر 2017 - 10:36
تصويري رپورٹ: تہران میں دفاع مقدس کے 54 شہداء کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد دفاع مقدس کے 54 شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔